+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2024 12:54:49
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 25400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔