+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2024 13:03:27
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں آج 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انویسٹرز تو بہت کم ہیں مارکیٹ میں لیکن دکان داروں نے اچھی مقدار میں مال لیے ہوئے ہیں۔