Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
Apr 27 2023 10:32:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 26 2023 17:34:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 3200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ تھل لائن پر 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اپریل کے مہینے میں گندم مسور سرسوں تارا میرا کی فصلیں چلتی ہیں۔ اس لئے زیادہ تر اسٹاکسٹ باجرہ فروخت کر جاتے ہیں کیونکہ انہوں نے دوسری اجناس کا کام کرنا ہوتا ہے اور اپنی رقم فارغ کرتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اب جن لوگوں کے ہاتھ میں باجرہ رہ گیا ہے وہ انتہائی مضبوط ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق نیا باجرہ قصور لائن اگست کے آخر میں آتا ہے جبکہ لالہ موسیٰ اور تھل لائن اکتوبر کے آخر میں شروع ہوتا ہے اس لئے ابھی وقت کافی پڑا ہوا ہے۔ اس لئے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ جہاں ریٹیل میں گاہکی نکلی مارکیٹ مارکیٹ گھوم جاے گی تیزی کی جانب .
Apr 26 2023 10:37:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3150/3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں بھی 7900/8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 19 2023 13:24:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3100 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیل نہیں ہے۔ .
Apr 18 2023 15:15:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 7750/7800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 18 2023 12:37:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 17 2023 15:59:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے کام نہیں ہیں۔ .
Apr 17 2023 10:54:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 7650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 15 2023 16:26:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 7650 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے. .
Apr 15 2023 11:06:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 7600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال کام نہیں ہیں لوگ گندم میں مصروف ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott