+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 19 2023 13:24:28
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3100 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیل نہیں ہے۔