Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
Apr 12 2025 11:51:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10750 روپیہ کوئنٹل اور پلانٹ والے مال 11050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 11250/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 10 2025 17:05:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10700/750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 11250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 10 2025 11:30:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 10750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 11250/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا مال 11000 روپیہ کوئنٹل جبکہ باریک مال 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹس میں بیچ کھل کر نہیں آتی ہے جو اکا دکا بیچ آتی ہے سٹاکیہ مال لے جاتا یے۔ .
Apr 09 2025 17:48:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 11250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹس میں کھل کر بیچ نہیں آتی ہے جبکہ سٹاکیہ بھی ایکٹو ہو جاتا ہے۔ .
Apr 09 2025 15:32:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن سہ پہر کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Apr 09 2025 12:00:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4300/4350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ فل حال ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں مزید خریداری نہیں کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ تھوڑی بہت نیچے ہوتی ہے تو دوبارہ خریداری کریں گے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ باجرہ شارٹ ہے۔ آگے دوبارہ مزید اچھا ریٹ بننے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 08 2025 17:16:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن سائڈ پر 4325 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 10400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 10900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 08 2025 12:14:36 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن سائڈ پر 4300/4325 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 10300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال لوڈ میں 10700 روپیہ کوئنٹل جبکہ فیصل آباد پہنچ 10900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Apr 07 2025 15:51:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ سہ پہر کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 10400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 07 2025 15:19:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 10400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے 10800/850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott