Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
Apr 24 2024 12:56:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال سٹاکسٹ۔ نے بھی مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Apr 23 2024 17:43:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن شام میں 50/100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 6650/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Apr 23 2024 12:52:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ باجرہ تھل لائن 6550 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں موقع پاس مالوں کے۔ .
Apr 22 2024 17:40:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600/2625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 22 2024 12:15:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں موقع پاس مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ .
Apr 20 2024 17:51:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 20 2024 13:53:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6450/6550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ چوک اعظم پہنچ 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 18 2024 16:46:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 18 2024 12:57:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 25/50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2600/2625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ کراچی پلانٹ والے مال کے 7300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 17 2024 17:26:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کافی ٹائم سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آمنے سامنے ہی کام ہو رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott