+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2023 11:06:54
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 7600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال کام نہیں ہیں لوگ گندم میں مصروف ہیں۔