Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jan 30 2023 17:11:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو مغرب کے بعد دوبارہ 15/20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8500 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فروری 8770/75 جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 30 2023 15:52:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 8480/85 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فروری کے سودوں کے 8770/75 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 30 2023 14:21:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے سٹے باز متحرک ہیں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8490 جبکہ فروری 8790 کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری میں بہت سر پر سودے بکے ہوئے تھے اور بلائنڈ پکڑی گئ ہے اسی لیے مارکیٹ یک دم تیز ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 30 2023 12:45:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8800 بھلوال 8800 پاپولر 8600 سلانوالی 8575 عبداللہ 8575 بھون 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 8600 سویرہ 8600 جبکہ کنجوانی انڈر پارٹی 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8460/70 جیسے حالات ہیں۔ فروری 8760 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان تھا۔ چھوٹی چھوٹی تاریخوں کے کافی سٹے ہو رہے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز بھرپور خریدار ہیں۔ .
Jan 28 2023 22:04:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 8450 روپیہ کوئنٹل جبکہ فروری کے سودے 8700 اور مارچ کے سودوں کے 9000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 28 2023 21:15:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 8430/8440 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری 8680 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ بہتر ہے .
Jan 28 2023 18:13:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز حاضر میں 70 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8420/25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے سودے 8675 تک ہوے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 8975 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 28 2023 17:03:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دن کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8300 تک مارکیٹ چلی گئ تھی تاہم شام میں دوبارہ مارکیٹ بہتر ہے اور 8340/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فروری 8600 اور مارچ 8900 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کھوٹا ریٹ ہے چینی کا۔ حاضر میں تگڑی خریداری کرنی چاہیے لانگ ٹرم میں تیزی کے امکانات ہیں۔ حال ہی میں 2 دن میں روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 18% تک کمزور ہوئ ہے۔ .
Jan 28 2023 12:56:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا لائن جوہر آباد 8750 بھلوال 8750 پاپولر 8550 رمضان اور العربیہ 8500 بھون 8450 جھنگ سائیڈ جھنگ شوگر ملز 8450 کشمیر 8500 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8550 کنجوانی 8525 کمالیہ 8500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8360 حمزہ 8350 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے 8325 گھوٹکی 8350 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 8275 جیسے حالات ہیں۔ کل آبادگار وغیرہ کے 8500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے تھے تاہم کل شام سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہے۔ فروری 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 27 2023 19:33:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے ریٹ میں 70 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 8380 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق یک دم 600 روپیہ کوئنٹل کی تیزی ہوئی ہے اس لئے مارکیٹ میں تھوڑی بہت کوریکشن ضروری تھی۔ مجموعی طور پر تیزی والی صورت حال ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott