+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2023 15:52:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 8480/85 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  فروری کے سودوں کے 8770/75 جیسے حالات ہیں۔  مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔