+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2023 17:03:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دن کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8300 تک مارکیٹ چلی گئ تھی تاہم شام میں دوبارہ مارکیٹ بہتر ہے اور 8340/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فروری 8600 اور مارچ 8900 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کھوٹا ریٹ ہے چینی کا۔ حاضر میں تگڑی خریداری کرنی چاہیے لانگ ٹرم میں تیزی کے امکانات ہیں۔ حال ہی میں 2 دن میں روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 18%  تک کمزور ہوئ ہے۔