Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jan 12 2024 17:30:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13235 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13450 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ .
Jan 12 2024 15:40:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13250 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13475 کا خریدار بن جاتا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ھے۔ .
Jan 12 2024 15:09:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13750 بھلوال 13700 سلانوالی پاپولر 13650 رمضان العریبیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنھگ سائڈ جھنگ 13400 بھون 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کشمیر 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو پیر پیمنٹ پر 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 13225 ڈھرکی 13200 اے کے ٹی 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ تاہم انویسٹرز ان ریٹوں میں مال لے جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں خریداری کرنی چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ فل حال تھوڑی گھسائی پٹائ کر سکتی ہے۔ مندہ کھیلنے والے بھی پورا زور لگا رہے ہیں اور وہ کوئ چھوٹی مقدار میں نہیں ہے ہزاروں گاڑیاں ٹریڈرز بیچ دیتے ہیں۔ اگر ہزار گاڑی پر 100 روپیہ بھی بچے تو 1 کروڑ 20 لاکھ روپیہ بھی بنتا ہے۔ جو ڈیلرز زیادہ مقدار میں کام کرتے ہیں وہ ایک ایک روپیہ بھی کھیلتے ہیں۔ بعض دفع مہینے میں ہی پورے سال کی تیزی آ جاتی ہے جیسا کے پچھلے سال اگست میں 50 روپے کی تیزی آئ تھی اور بعض دفع انتظار بھی کرنا پڑتا ہے۔ اس لیے جن ٹریڈرز نے حاضر میں مال لیے ہیں وہ ہولڈ کریں اور حاضر میں مزید بھی خریداری کرنے میں کوئ حرج نہیں ہے۔ .
Jan 11 2024 18:04:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد صبح کی پیمنٹ پر کوئی خاص سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یونائیٹڈ پیر کی پیمنٹ پر 13290 جبکہ اتحاد پیر کی پیمنٹ پر 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو پیر کی پیمنٹ پر 13325 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ حاضر میں مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13515 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 14300 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Jan 11 2024 16:20:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اتحاد 13250 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13505/10 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج مارچ کے سودوں کا خریدار بننا شروع ہوا ہے۔ مارچ کے سودوں کا 14300 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Jan 11 2024 15:40:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ گھوٹکی 13210 ڈھرکی 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کا 14210 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 11 2024 14:53:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13250/13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ جنوری کے سودے بھی 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئے ہیں 13510/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jan 11 2024 13:26:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13750 بھلوال 13725 سلانوالی پاپولر 13700 رمضان العریبیہ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون آج 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائٹڈ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13530/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے رات 13900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 13225 ڈھرکی اے کے ٹی 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 25 روپیہ کوئنٹل بازار بہتر ہوا ہے اور 12850/12875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 10 2024 22:05:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو۔ یونائیٹڈ۔ 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ صبح کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13550 تک ہوے ہیں جبکہ فروری کے سودے 13900 تک ہوے ہیں۔ .
Jan 10 2024 19:21:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 13325 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 25 روپیہ بہتر ہے۔ جے ڈی ڈبلیو پیر کی پیمنٹ پر 13350 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13560 کا بھرپور خریدار ھے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13910/18 کا بھرپور خریدار ھے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott