+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2023 18:13:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز حاضر میں 70 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8420/25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  فروری کے سودے 8675 تک ہوے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 8975 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  مارکیٹ گرم ہے۔