Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jul 15 2024 15:11:44 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 223.5/224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں نپر کوالٹی کنٹینر والے مالوں کے کراچی مارکیٹ میں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ کرمسن مسور 710 جبکہ نپر مسور 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 710 ڈالر والی مسور کراچی پورٹ پر 219.5 جبکہ 730 ڈالر والی مسور کراچی پورٹ پر 226 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 15 2024 14:43:32 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ والے مال 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گودام والے حاضر ڈلوری مال 16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی گوداموں میں مال نہیں ہیں پچھلے مہینے جو بھی مال آئے ہیں بک گئے ہیں۔ بکنگ 1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 15 2024 14:42:39 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 15 2024 12:48:10 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 10000 جبکہ روجھان 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں غیر یقینی صورت حال ہے۔ بازار میں مندہ یا تیزی بہت زیادہ تیزی سے ہو رہی ہے۔ یک دم مارکیٹ میں 500/1000 پڑ جاتا ہے پھر نکل بھی جاتا ہے۔ مارکیٹ کی واضح صورت حال جب اگست میں نئے مال آنا شروع ہونگے پھر سامنے آئے گی۔ .
Jul 13 2024 18:56:02 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات 16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ مارکیٹ رکئ ہوئی ہے۔ .
Jul 13 2024 18:55:19 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال 224 اور کرمسن مسور جہاز والے مال 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 13 2024 18:26:05 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں گاہکی خاموش ہے۔ جہاز والے مال کے اور حاضر مالوں کا ایک ہی ریٹ ہو گیا ہے۔ 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 13 2024 18:24:18 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 10400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 13 2024 14:54:08 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال 224 جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ نپر مسور 730 ڈالر جبکہ کرمسن 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جون کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 158 کنٹینر کی آمدن تھی جہاز کے علاوہ۔ .
Jul 13 2024 14:15:45 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جون کے مہینے میں کراچی پورٹ پر ماش ثابت 252 کنٹینر کی آمدن تھی۔ تاہم پائپ لائن بالکل خالی ہے جو بھی مال آتے ہیں ساتھ ساتھ بک جاتے ہیں۔ گوداموں میں مال نہیں جا رہے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 1240/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ انڈیا میں ماش کی بیجائی بہت اچھی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott