+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2024 14:43:32
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ والے مال 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گودام والے حاضر ڈلوری مال 16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی گوداموں میں مال نہیں ہیں پچھلے مہینے جو بھی مال آئے ہیں بک گئے ہیں۔ بکنگ 1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔