+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2024 18:26:05
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں گاہکی خاموش ہے۔ جہاز والے مال کے اور حاضر مالوں کا ایک ہی ریٹ ہو گیا ہے۔ 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔