+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2024 14:42:39
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔