+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2024 14:15:45
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جون کے مہینے میں کراچی پورٹ پر ماش ثابت 252 کنٹینر کی آمدن تھی۔ تاہم پائپ لائن بالکل خالی ہے جو بھی مال آتے ہیں ساتھ ساتھ بک جاتے ہیں۔ گوداموں میں مال نہیں جا رہے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 1240/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ انڈیا میں ماش کی بیجائی بہت اچھی ہے۔