Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jul 11 2023 16:51:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر مارکیٹ 12790/12800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جولائ کے سودوں کا 12880 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اگست 13390 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ڈھرکی اے کے ٹی 12825/50 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ آج مارکیٹ میں بھرپور پرافٹ ٹیکنگ تھی۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 11 2023 13:55:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئ ہے اور جولائ کے سودوں کے 12900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گئے ہیں جبکہ اگست کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 11 2023 12:21:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ نرم ہوئ ہے اور جولائ کے سودے 12950 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے ہیں جبکہ اگست کے سودے 13450 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ .
Jul 11 2023 11:43:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر 13300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سورج 13000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13150 کمالیہ 12950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈیڈ بلیو حاضر 12925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ جولائ کے سودوں کا 13000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودوں کا 13500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 13000 ڈھرکی 13000 گھوٹکی 13025 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 13100/13150 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مجموعی طور مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔ تاہم فارورڈ میں کام کرنے والے ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
Jul 10 2023 20:54:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12850 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے کھل کر۔ جولائی 12950 جبکہ اگست کے سودوں کا 13450 کا خریدار ہے۔ اگست کے سودوں کی گاہکی کی وجہ سے ریڈی میں بہت کھینچ نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جب اگست میں گاہکی بھرپور ہو تو پھر ریڈی میں ڈیمانڈ نہ ہو تب بھی انویسٹرز ریڈی کے خریدار بن جاتے ہیں اور فارورڈ میں سیل کرتے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے .
Jul 10 2023 17:06:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 12800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جولائی کے سودوں کی 12870 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ سب 100/200 روپیہ کوئنٹل کا ہی اپ ڈاون ہوا کرے گا کیونکہ لوگوں کو تگڑا نفع ہے جہاں کسی کا دل کرتا ہے وہ 100 نیچے کر کے فروخت کر جاتا ہے۔ تاہم ملیں بہت ٹائیٹ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو مل نے 13000 میں بیچنا شروع کیا تھا اگست اور 13500 تک اگست کے سودے ہوے ہیں مل سے۔ جب بڑی ملوں کے سودے فارورڈ میں بڑھا بڑھا کر فروخت ہونے شروع ہو جائیں تو ملیں ریڈی میں مال نہیں بیچتیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اگر کوئی گورنمنٹ ایکشن نہ لے تو چینی میں مندہ نہیں ہے۔ جے ڈی ڈبلیو نے پارٹیوں کو 31 مئ سے پہلے کے خریدے گئے سودوں کو لفٹ کرانے کا کہا ہوا ہے دوسری جانب جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ سے لفٹنگ بھی ہو رہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 10 2023 13:15:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13350 جوہر آباد 13300 سلانوالی پاپولر 13250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13200 کمالیہ 13000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 12850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ جولائ 12905 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 12925 اے کےٹی 12925 گھوٹکی 12935 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 13050 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 10 2023 12:42:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 50/60 روپیہ کوئنتل نرم ہوئ ہےاور جولائ 12910 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی پے حاضر 12850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ .
Jul 10 2023 11:53:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ دوپہر کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور 12900 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں کی 12975 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 10 2023 11:28:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12825 جیسے ریٹ بن گئے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودے 12930تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott