+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2023 12:21:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ نرم ہوئ ہے اور جولائ کے سودے 12950 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے ہیں جبکہ اگست کے سودے 13450 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔