+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2023 13:55:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئ ہے اور جولائ کے سودوں کے 12900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گئے ہیں جبکہ اگست کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔