+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2023 16:51:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر مارکیٹ 12790/12800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جولائ کے سودوں کا 12880 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اگست 13390 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ڈھرکی اے کے ٹی 12825/50 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ آج مارکیٹ میں بھرپور پرافٹ ٹیکنگ تھی۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔