Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jun 13 2023 23:18:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے پیر سے ٹیکس ان پیڈ مالوں پر جرمانہ عائد کر دیا ہے روزانہ کی بنیاد پر جرمانہ عائد ہو گا۔ پاک کموڈیٹیز کی اپنے صارفین سے التماس ہے کہ ٹیکس ان پیڈ مال خریدنے سے پہلے اپنے ڈیلروں سے خلاصہ کر کے مال خریدیں۔ کوشش کریں پہلے اپنے ٹرک اسٹینڈ والے سے گاڑی کنفرم کریں پھر اپنے ڈیلر سے طے کر لیں جرمانہ کے متعلق طے کر کے مال خریدیں اور لوڈ کرائیں۔ تاکہ بعد میں کسی قسم کی پریشانی نہ بنے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ٹیکس ان پیڈ میں اور ٹیکس پیڈ میں اس وقت 250 روپیہ بوری کا فرق ہو گیا ہے۔ جن لوگوں کے پاس ٹیکس ان پیڈ مال پڑے ہوئے ہیں وہ فوراً مل سے مال اٹھوا لیں۔ .
Jun 13 2023 18:37:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 11700 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جون کے سودوں کے 11820/25 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں کی 12400 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ حاضر میں سیل بہت کم ہے۔ .
Jun 13 2023 16:02:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 11650 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حاضر مال کی بیچ کم ہے۔ جون کے سودوں کا 11805/10 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جولائی کے سودوں کی 12355/60 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 13 2023 15:57:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11475/85 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے جبکہ ٹیکس پیڈ 11650 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے سیلنگ کم آ رہی ہے۔ جون کے سودوں کے 11815/20 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jun 13 2023 15:02:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11625 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جون کے سودوں کا 11765 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں کا 12325 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ ریڈی میں کافی کھینچ نظر آرہی ہے۔ .
Jun 13 2023 11:31:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 11750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ المعیز 2 شوگر ملز 11750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11900 مانگ رہے ہیں جبکہ کمالیہ 11700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 11600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ حمزہ آر وائ کے 11625 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 11650 گھوٹکی 11675 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور 11800 شاہمراد 11800 مہران فاران آباد گار 11825 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودوں کے 11750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے ہفتے میں 10 روپے کی تیزی رکارڈ کی گئ ہے۔ ابھی تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے مارکیٹ میں۔ تاہم حاضر والے مضبوط ہی بیٹھے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Jun 12 2023 18:34:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 11625 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے جبکہ ٹیکس ان پیڈ 11475 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جون کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوے ہیں اور 11755/60 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ جولائی کے سودوں کی 12310/15 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھوڑی بہت کوریکشن آ سکتی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ کیونکہ ملیں بہت اونچے ریٹ مانگنا شروع ہو گئی ہیں۔ .
Jun 12 2023 17:23:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں ٹیکس ان پیڈ 11500 جبکہ ٹیکس پیڈ 11650 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کا 11775 کا خریدار جبکہ سیلر 11785 تک بنتا ہے۔ جولائی کے سودوں کے 12385 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں اتحاد شوگر ملز سے 12200 اور 12300 تک کام ہوے ہیں جولائی کے اب مل والا 12500 کہہ رہا ہے جولائی کا۔ دوسری جانب جھنگ سائیڈ سفینہ شوگر ملز بھی 12500 مانگ رہا ہے جولائی کا۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جب بڑی ملوں کا فارورڈ میں بڑھا کر سودا فروخت ہونا شروع ہو جاے تو پھر بڑی ملیں ریڈی میں چینی سیل نہیں کرتیں۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 12 2023 15:40:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11475/85 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے جبکہ ٹیکس پیڈ 11650 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے سیلنگ کم آ رہی ہے۔ جون کے سودوں کے 11815/20 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jun 12 2023 14:41:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ 110 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11450 تک سودے ہوے ہیں۔ ٹیکس پیڈ کا 11625 کا خریدار ہے سیلنگ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کا 11770 کا خریدار ہے۔ اس وقت مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے اور کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ بھرپور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott