+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2023 18:37:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 11700 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جون کے سودوں کے 11820/25 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں کی 12400 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ حاضر میں سیل بہت کم ہے۔