+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2023 11:31:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 11750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ المعیز 2 شوگر ملز 11750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11900 مانگ رہے ہیں جبکہ کمالیہ 11700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 11600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ حمزہ آر وائ کے 11625 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 11650 گھوٹکی 11675 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور 11800 شاہمراد 11800 مہران فاران آباد گار 11825 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودوں کے 11750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے ہفتے میں 10 روپے کی تیزی رکارڈ کی گئ ہے۔ ابھی تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے مارکیٹ میں۔ تاہم حاضر والے مضبوط ہی بیٹھے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔