+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 12 2023 17:23:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں ٹیکس ان پیڈ 11500 جبکہ ٹیکس پیڈ 11650 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کا 11775 کا خریدار جبکہ سیلر 11785 تک بنتا ہے۔  جولائی کے سودوں کے 12385 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں اتحاد شوگر ملز سے 12200 اور 12300 تک کام ہوے ہیں جولائی کے اب مل والا 12500 کہہ رہا ہے جولائی کا۔  دوسری جانب جھنگ سائیڈ سفینہ شوگر ملز بھی 12500 مانگ رہا ہے جولائی کا۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جب بڑی ملوں کا فارورڈ میں بڑھا کر سودا فروخت ہونا شروع ہو جاے تو پھر بڑی ملیں ریڈی میں چینی سیل نہیں کرتیں۔  فل الحال تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔