+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 12 2023 14:41:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ 110 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11450 تک سودے ہوے ہیں۔ ٹیکس پیڈ کا 11625 کا خریدار ہے سیلنگ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کا 11770 کا خریدار ہے۔ اس وقت مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے اور کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ بھرپور تیزی کا رجحان ہے۔