Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Jun 27 2022 16:27:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 240 روپیہ کلو۔ جبکہ نپر مسور 235 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ خاموش نظر آرہی ہے۔ مسور میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ آگے جہاں پورٹ پر آمد ہوئی مارکیٹ گھٹ سکتی ہے۔ .
Jun 27 2022 15:46:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 109 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jun 27 2022 15:23:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر 94 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ بکنگ 1110 ڈالر ہے جو کراچی آکر 9800 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ .
Jun 27 2022 15:19:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 5000/5100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jun 27 2022 12:19:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 237/38 کرمسن مسور 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 27 2022 11:10:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال گاہک خاموش ہے۔ بکنگ رشیا سے 500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 113.63 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 208.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز کی نظریں اس وقت ڈالر پر ہیں۔ دوسری جانب مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 27 2022 10:50:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی پورٹ 9350 جبکہ پیک مال 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 40 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1110 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں ماش ثابت ایس کیو کے۔ جو کراچی پورٹ پر 9905 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کم ہے جہاں کہیں ڈینڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 27 2022 10:32:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم اوپن ہوئی ہے اور 5050/5150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 5050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ علی پور 5400 روپیہ من۔ نئ ہاڑو مونگ 5500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال ساتھ ساتھ ہاڑو مونگ کی آمدن بھی ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مونگ اگر 100/200 روپیہ من نرم ہو تو خریداری کرنی چاہیے۔ مجموعی طور پر مونگ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jun 25 2022 16:05:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی شام کے اوقات میں 237/38 کرمسن مسور 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ خاموش ہے۔ پورٹ پر آج 22 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ .
Jun 25 2022 15:34:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 108.5 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیہ سے ڈائریکٹ 80/90 کنٹینر بکنگ ہوئی ہے 500 ڈالر میں جولائی اگست شپمنٹ ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ مال ستمبر کے آخر یا اکتوبر تک پاکستان آئیں گے اور پاکستان میں تین ماہ کی کھپت جتنا مال نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott