+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2022 16:27:21
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں  240 روپیہ کلو۔  جبکہ نپر مسور 235 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  مارکیٹ خاموش نظر آرہی ہے۔  مسور میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ آگے جہاں پورٹ پر آمد ہوئی مارکیٹ گھٹ سکتی ہے۔