+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2022 15:46:16
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 109 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔