+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2022 10:32:26
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم اوپن  ہوئی ہے اور 5050/5150 روپیہ من  جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 5050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ علی پور 5400 روپیہ من۔ نئ ہاڑو مونگ 5500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔  فل حال ساتھ ساتھ ہاڑو مونگ کی آمدن بھی ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مونگ اگر 100/200 روپیہ من نرم ہو تو خریداری کرنی چاہیے۔ مجموعی طور پر مونگ میں تیزی کے امکانات ہیں۔

comment

Shoukat Khan – Jun 27 2022

Humne 6000 per purchase ki the ab kia lagta ha 6000 agly 10 15 din ma ban skta ya nahi kio k kuch log khety maal boht zyda ha or kuch khety maal kam ha market ma please rehnumai kry.

Reply