+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2022 11:10:29
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال گاہک خاموش ہے۔ بکنگ رشیا سے 500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 113.63 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 208.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز کی نظریں اس وقت ڈالر پر ہیں۔ دوسری جانب مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔