Millet | باجرہ
Jan 25 2025
Jan 16 2023 12:08:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 189 جبکہ نپر 190 جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 16 2023 12:06:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 14200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 16 2023 11:47:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور نئ 8300 جبکہ پرانی 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 16 2023 11:45:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب کی لوکل منڈیوں میں گاہکی سست ہے۔ .
Jan 16 2023 11:42:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 100 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 3050 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل منڈیوں میں بھی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7500/7600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ .
Jan 16 2023 11:38:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور نمبر 1 کوالٹی مال کے 166 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ لیکن زیادہ تر سٹاکسٹ مال کو ہی ہاتھ میں رکھنے میں ترجیح دے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت مندہ تیزی کے حالات ڈیمانڈ اور سپلائ سے زیادہ ڈالر سے منسلک ہیں۔ ماہرین کے خیال کے مطابق جب تک ڈالر کا مسئلہ حل نہیں ہوتا مجموعی طور پر جو چیزیں امپورٹ ہو رہی ہیں ان میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
Jan 14 2023 20:58:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کا ایک جہاز جو 17 جنوری کو کراچی پورٹ پر لگنا تھا وہ لیٹ ہو گیا ہے۔ یہ جہاز پہلے انڈیا کے موندرہ پورٹ پر 20 جنوری کو جاے گا وہاں مال ڈسچارج کرے گا پھر وہاں سے پاکستان کیلئے روانہ ہو گا۔ ماہرین کا خیال ہے جنوری کے آخری دنوں یا فروری کی پہلی تاریخوں کو ہی پاکستان پہنچنے گا۔ .
Jan 14 2023 20:48:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کا ایک جہاز جو 19 جنوری کو کراچی پورٹ پر لگنا تھا۔ سننے میں آیا ہے کہ وہ جہاز اب لیٹ ہو گیا ہے۔ پہلے جہاز انڈیا کے موندرہ پورٹ پر جاے گا 20 جنوری کو پھر پاکستان آنے گا۔ .
Jan 14 2023 18:03:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8160 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ اے کے ٹی اور ڈھرکی 8140 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال زیریں سندھ اور سینٹرل پنجاب میں بحرانی کیفیت ہے۔ چھوٹی ملیں روزانہ کی بنیاد پر سیلنگ کر رہی ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ میں جان نہیں پڑ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ ریٹ انتہائی چھوٹے ریٹ ہیں اور نقد میں چینی سنبھالنے والے ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری 8240 جبکہ فروری کے سودوں کے 8460 جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 14 2023 18:00:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8160 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ اے کے ٹی اور ڈھرکی 8140 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال زیریں سندھ اور سینٹرل پنجاب میں بحرانی کیفیت ہے۔ چھوٹی ملیں روزانہ کی بنیاد پر سیلنگ کر رہی ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ میں جان نہیں پڑ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ ریٹ انتہائی چھوٹے ریٹ ہیں اور نقد میں چینی سنبھالنے والے ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری 8240 جبکہ فروری کے سودوں کے 8460 جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott