Sugar | چینی
Jan 27 2025
Jan 18 2023 12:13:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈییٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 162 روپیہ کلو کی بیچ ہے نیچے گاہک خاموش ہے۔ جہاز والے مال کے 152.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ .
Jan 18 2023 12:11:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں لوڈ میں۔ تھل منڈیوں میں بھی 200/250 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 7600/7650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دس دنوں میں مارکیٹ میں 1000 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آئ ہے۔ مارکیٹ 8500 سے دوبارہ 7500 پر آگئ تھی۔ تاہم فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jan 18 2023 11:36:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نہ کھل کر بیچ ہے اور نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ .
Jan 18 2023 11:34:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور پرانی 8400 جبکہ نئ 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Jan 18 2023 11:32:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 170/171 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ کراچی پورٹ پر 331 کنٹینر کی آمد تھی۔ یہ مال ایل سی پر نہیں ہے یہ مال سی اے ڈی پر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کچھ ٹریڈرز نے اس شرط پر سودے کیے ہیں کہ اگر ڈالر مل گئے تو ڈلوری مل جائے گی نہیں تو رقم واپس کر دی جائے گی۔ .
Jan 18 2023 11:28:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ اچھے مالوں کے 24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 400 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ ہائبرڈ 8 کلو تک گیلے مال 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مال کے کل 20000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے ابھی بیچ ہی نہیں ہے 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 17 2023 20:08:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی رات کے اوقات میں مزید بہتر ہوا ہے اور 170.50 تک کام ہوے ہیں۔ دو چار دن بعد کی پیمنٹ پر 171/172 تک بھی کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 17 2023 17:03:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو 4% دال والے 255 جبکہ 1% دال والے 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوٹی ڈیمانڈ ہے۔ سوڈان کوالٹی 255/258 اسٹریلیا 7/8 270/275 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 مکس 300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 17 2023 16:58:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3300/50 بھاگ ناڑی 3800 سبی 3900 پہ رکی ہوئی ہے۔فل حال گاہک خاموش ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100/4200 پہ رکی ہوئی ہے۔ 150/200 توڑے کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 240 پہ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jan 17 2023 16:54:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ سیلنگ بھی کھل کر نہیں آتی۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott