Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Jan 12 2023 16:44:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو ریگولر کوالٹی 260/265 جبکہ سارٹیکس مالوں کے 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال سیلنگ ہے نیچے گاہک نہیں ہے۔ سوڈان کوالٹی 260/265 اسٹریلیا 7/8 280/282 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285/290 کینیڈا 8/9 مکس 310/315 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ترکی 8 ایم ارجنٹینا 9 ایم ایم 350/355 امریکن 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 12 2023 16:40:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 12 2023 16:30:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 166 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال سیلنگ انتہائ کم ہے اور مارکیٹ گرم ہی ہے۔ جہاز والے مال کے 152 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 12 2023 16:24:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور حاضر 8155 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری 8325 جبکہ فروری 8525 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں انویسٹرز مال خرہد رہے ہیں۔ تاہم فل حال ملوں کی جانب سے سیلنگ پریشر بھی ہے۔ کسان شوگر مل 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jan 12 2023 16:07:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 11300/11350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 12 2023 16:04:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور پرانی 8550 جبکہ نئ 8450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Jan 12 2023 16:03:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 168/169 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ فل حال گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط ہی ہیں۔ .
Jan 12 2023 14:08:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور صبح پیمنٹ پر 8175 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ سوموار پیمنٹ پر 8190 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8345 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فروری 8545 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 12 2023 13:49:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Jan 12 2023 13:35:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 51000/52000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کوئٹہ مارکیٹ میں 47500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ گاہک ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے کھل کر مال نہیں لیتا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott