+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 16 2023 12:06:03
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 14200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔