Sugar | چینی
Dec 02 2024
Mar 27 2024 14:42:19 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور نئ ہلدی کے 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئ ہلدی 26000/27000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں پرافٹ ٹیکنگ کر لی ہے۔ .
Mar 13 2024 20:30:38 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 30000 تک سودے ہوے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 31000 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما سے ہلدی کی بکنگ شروع ہو گئی ہے ذرائع کے مطابق تقریباً 35/40 کنٹینر کی بکنگ ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ہلدی ثابت برما سے 1200 ڈالر سے لیکر 1400 ڈالر تک بکنگ ہوئی ہے جو کراچی آکر تقریباً 18000 روپیہ من تک پڑتی ہے۔ تاہم برما کی ہلدی کوالٹی میں انڈیا اور پاکستان کی کوالٹی کی نسبت انتہائی ہلکی اور کمزور ہوتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہلدی مکسنگ والی آئٹم ھے ہلکی کوالٹی بھی پیسائی میں مکس کر کے چل جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما والے مال اپریل میں پورٹ پر لگنا شروع ہو جائیں گے۔ دوسری جانب اپریل میں چھانگا مانگا کی نئی ہلدی کی آمد بھی شروع ہو جاے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس دفعہ ہلدی کی فصل چھانگا مانگا منڈی میں تقریباً 40% کم ہے۔ تاہم ریٹ بہت بڑے ہیں ماہرین کا خیال ہے کہ جب کراچی پورٹ پر آمد شروع ہو گی اور اپریل میں چھانگا مانگا منڈی میں نئی فصل کی آمد ہو گی تو مارکیٹ کچھ نہ کچھ ضرور ٹوٹ سکتی ہے اس لئے ہلدی کا کام احتیاط سے اور ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے کیونکہ ریٹ بہت بڑے ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق انڈیا سے ہلدی کے ریٹ تقریباً 2040 سے 2100 ڈالر کے لگ بھگ موصول ہوے ہیں۔ انڈیا کی کوالٹی بہت اچھی ہوتی ہے۔ انڈین ہلدی تقریباً 28000 روپیہ من تک پڑتی ہے۔ فل الحال ہلدی میں احتیاط سے کام کرنا چاہیے جتنی ضرورت ہو اتنا مال لینا چاہیے۔ .
Mar 13 2024 12:22:42 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانی 31000 جبکہ نئ 28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ہلدی ثابت 31500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے ریٹ اچھا ہے۔ .
Mar 12 2024 12:45:35 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں مارکیٹ مزید 2000 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 31000 روپیہ من تک بھاؤ مانگ رہے ہیں پرانے مالوں کے جبکہ نئے مال 27000/28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نئے مال زیرو کنڈیشن کر کے دے رہے ہیں جس کی وجہ سے ٹریڈرز پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ زیرو کنڈیشن کا مطلب ہے جیسا بھی مال ہو رکھنا پڑے گا۔ چاہے گیلا ہو چاہے کچرا ہو کوئ کنڈیشن لاگو نہیں ہے۔ .
Mar 11 2024 14:13:56 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 29000 جبکہ نئے مال 26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 29500/30000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 9 دن میں 6000 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Mar 09 2024 18:46:15 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 30000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Mar 06 2024 14:36:56 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت مارکیٹ تیز ہے۔ چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 24500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ مال کم ہیں۔ .
Mar 05 2024 14:17:41 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Feb 29 2024 13:50:17 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہلدی ثابت کا لوکل مارکیٹ میں ریٹ اوپر ہے ایکسپورٹ میں وارہ نہیں ہے۔ انڈیا 1700 ڈالر کے لیول پر بازار ہے جو پاکستانی مارکیٹ لے لحاظ سے 19720 روپیہ من تک بھاؤ بنتا ہے۔ .
Feb 27 2024 13:51:11 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 24 2024 13:03:37 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل نہیں ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 22 2024 13:09:30 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 23500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 21 2024 13:44:48 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 23000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مال شارٹ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ .
Feb 20 2024 15:50:15 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22800/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 19 2024 15:37:40 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22800/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 17 2024 13:32:25 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22800/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 15 2024 12:53:31 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22800/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23500/23700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 13 2024 14:41:52 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22800/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 10 2024 12:43:57 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 07 2024 13:55:03 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم مال کھل کر نہیں ملتے ہیں۔ .
Feb 06 2024 14:13:08 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 23300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 03 2024 14:17:30 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23000 جبکہ فیصل آباد منڈی 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 01 2024 14:28:40 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23000 جبکہ فیصل آباد منڈی 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 31 2024 14:56:04 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 23500 جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 30 2024 14:35:32 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 23500 جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 29 2024 14:27:48 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 23500 جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج بیچ ہے۔ گاہکی کم ہے۔ .
Jan 27 2024 14:06:18 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 23000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23800/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 25 2024 14:24:53 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23200/300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 24 2024 14:39:56 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23200/300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 23 2024 14:11:16 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 23100/200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott