+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2025 12:51:01
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مالوں کے 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی کی انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمتوں کے متعلق آپ کو بتاتے چلیں کہ انڈیا سے ہلدی 1500 ڈالر میں سی این ایف کراچی پورٹ پر مل جاتی ہے جو کراچی آکر تقریباً 21000 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ پنجاب میں قیمتیں اس وقت 23000 روپیہ من کے لیول پر ہیں۔ امپورٹ میں وارہ ہے۔ اس لئے ضرورت کے مطابق ہی کام کریں۔ پاکستانی ہلدی بھی اپریل میں شروع ہو جاے گی۔ اور مارکیٹ نیچے آنے کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔