+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2025 13:06:06
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 20500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من جیسے حالات موصول ہوئے ہیں۔ فلحال رمضان المبارک کی وجہ سے مصالحہ جات کی آیٹمز میں تھوڑی بہت ڈیمانڈ ہے۔