Sugar | چینی
Sep 05 2025
Jun 05 2025 14:07:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل میں پاکستان سے ریٹس کم ہونے کی وجہ سے تھوڑی بہت ایکسپورٹ میں مال بک جاتے ہیں۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 04 2025 12:34:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا سا رجحان ہے۔ .
Jun 03 2025 12:52:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 02 2025 13:23:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں پاکستان سے بکنگ کے ریٹ 1600 ڈالر جبکہ انڈیا سے 1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاکستان سے ایکسپورٹ میں تھوڑی بہت ڈیمانڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں ہلدی کی بیجائیاں شروع ہیں جب کے ایریا پچھلے سال جتنا ہی متوقع ہیں جو کہ 2.9 لاکھ ہیکٹیر سے 3.0 لاکھ ہیکٹیر تک متوقع ہے۔ انڈیا میں اس سال مون سون بھی کافی جلدی شروع ہوگیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کی ہلدی کا سب سے بڑا خریدار بنگلا دیش ہے جبکہ انڈیا اور بنگلا دیش کے تنازعہ کی وجہ سے ایکسپورٹ میں کمی دیکھنے میں آئی ہے مارچ 2025 میں بنگلا دیش نے 15096 ٹن تک ہلدی امپورٹ کی ہے جو کہ سال 2024 کے مارچ کے مقابل 13٪ کم ہے جبکہ یو اے ای کی امپورٹ بھی پچھلے سال کی نسبت کم ہے تاہم پاکستان سے ہلدی کی ایکسپورٹ میں تھوڑی بہت ڈیمانڈ رہے گی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 31 2025 14:58:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست سی ہے۔ .
May 29 2025 14:46:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ اس سال فصل اچھی ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
May 28 2025 12:49:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دکاندار ہی ضرورت کے مطابق مال لے جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott