Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Sep 08 2025
Mar 04 2025 17:27:13 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200/300 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17300/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گوار میل 7 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 132 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ .
Mar 04 2025 12:10:02 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17500/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 17500 روپیہ تک کام ہوئے ہیں۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 03 2025 17:13:04 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17500/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ تیز ہی نظر آرہی ہے۔ .
Mar 03 2025 11:58:36 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی مارکیٹ مزید 400 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 17600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ بیچ کوئ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوار میل کا ریٹ 24 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 125 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جس کی وجہ سے گوار میں بھی تیزی آئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 17200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی کے ملتان پہنچ میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ کروڈ آئل کی قیمتیں پچھلے 1/1.5 ماہ میں 80 ڈالر سے 69 ڈالر پر آ گئ ہیں۔ کروڈ آئل کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ گوار گم کی بھی قیمت کم ہوتی ہے۔ گوار گم بھی انڈیا 700 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے پچھلے ایک ماہ میں اور 10725 سے 10125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں فصل کم ہے اور مال مظبوط ہاتھوں میں ہیں لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 01 2025 17:13:26 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17200/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گوارہ سبی کوالٹی لوڈ میں 17500/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال بہتر ہے بازار۔ .
Mar 01 2025 12:14:20 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17100/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گوارہ سبی کوالٹی لوڈ میں 17300/500 جیسی پوزیشن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آمدن کے وقت زمینداروں نے گوارہ کا ریٹ پہلے ہی تیز کردیا جسکی وجہ سے زیادہ تر سٹاکسٹ کو 17000/18000 میں پرافٹ نہیں ہے جسکی وجہ سے سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Feb 27 2025 18:23:49 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ مسلسل سست ہے اور 5250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Feb 27 2025 12:25:02 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 16000 تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ بیچ نہیں دیتے ہیں جبکہ ملرز سائڈ سے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Feb 26 2025 17:01:05 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 17200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں تاہم گوار میل کی ڈیمانڈ سست ہے اور 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہی ہیں۔ .
Feb 26 2025 12:31:31 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے اور 5265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے تھے انڈین کرنسی میں۔ .
Feb 25 2025 17:55:51 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200/300 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 25 2025 12:12:13 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ گاہکی بھی سست ہے تاہم بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Feb 24 2025 17:32:32 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16800/17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں جن ٹریڈرز کے پاس نیچے ریٹوں والے مال ہیں تھوڑا بہت مال بیچ جاتے ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ سست نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے اور جودھپور منڈی میں 5281 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Feb 24 2025 12:00:03 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16900/17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی 101 کلو کے لوڈ میں 16800/17000 تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15600 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پچھلے کچھ دنوں 2000 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئی ہے جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال پکڑے تھے ان ریٹوں میں بیچ دے دیتے ہیں۔ گوار میل کی ڈیمانڈ سست ہے اور 101 کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 22 2025 18:12:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17000/17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 30 دن پیمنٹ پر 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ مارکٹ بہتر ہے۔ .
Feb 22 2025 12:05:42 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16900/17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ دوبارہ 2000 بہتر ہو گیا ہے۔ ان ریٹوں میں تھوڑا تھوڑا فارورڈ کر کے ٹریڈرز مال بیچ دیتے ہیں۔ اور اگر تھوڑی بہت نیچے مارکیٹ آئے تو دوبارہ مال پکڑ لیے لیں گے کیونکہ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ گوار میل کا ریٹ 101 روپیہ کلو تک رہ گیا ہے۔ .
Feb 21 2025 16:07:50 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 400/500 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 16700/17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 20 2025 17:56:09 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 16300/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15200 تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 20 2025 12:57:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16300/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال لوڈ میں 16700/800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15200 تک بھاؤ ہیں۔ گوار سیڈ میں گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 5350 روپیہ تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں گوار سیڈ اور گوار گم کے 2024 کے اینڈگ سٹاک کم ہیں۔ گوار سیڈ 2.7/2.8 لکھ ٹن تک ہے جبکہ گوار گم 2 لاکھ ٹن تک سٹاک ہیں۔ پچھلے دو سالوں میں تھوڑا تھوڑا کر کے سٹاک کم ہوا ہے۔ 2023 میں 3 لاکھ ٹن تک اینڈگ سٹاک تھا جبکہ 2022 میں 3.5 لاکھ ٹن تک تھا۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں مال بھی کم ہیں جبکہ ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ .
Feb 19 2025 17:28:39 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200/300 روپیہ مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 16200/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 19 2025 12:23:33 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15100/200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں مال کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ .
Feb 18 2025 17:16:53 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100/200 روپیہ بیتر ہے اور 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سبی کوالٹی 101 کلو لوڈ میں 16200/500 جیسی پوزیشن ہے۔ گوار سیڈ کا سٹاکیہ کھل کر بیچ نہیں دیتا ہے۔ .
Feb 18 2025 11:45:03 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ سبی کوالٹی 101 کلو لوڈ میں 16000 جیسی پوزیشن ہے۔ دوسری جانب انڈین مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے جودھپور منڈی میں 5309 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں گوارہ تو شارٹ ہے لیکن ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ .
Feb 17 2025 12:07:48 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200/300 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 15700/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15300 تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوار سیڈ کی تو کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ مال سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں ہیں بیچ نہیں دیتے ہیں۔ تاہم گوار میل اور گوار گم کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Feb 15 2025 17:13:28 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15500/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Feb 15 2025 12:20:41 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال بھی 15800/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوار کمزور ہونے کی وجہ کمزور ڈیمانڈ تھی۔ گوارہ مال تو کم ہیں لیکن ڈیمانڈ انتہائ کمزور تھی۔ گوار میل کی ڈیمانڈ بھی کمزور ہے جبکہ گوار گم کی ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ تاہم ریٹ 3000/4000 کمزور ہو گیا ہے۔ اب ان ریٹوں میں سٹاکسٹ بھی بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Feb 13 2025 17:12:59 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15000/15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال لوڈ میں 15500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 13 2025 11:57:13 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15000/15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال لوڈ میں 15500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے تاہم سٹاکسٹ کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Feb 12 2025 17:12:24 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15000/15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال لوڈ میں 15500/700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ سست ہے۔ انڈین مارکیٹ بھی سست ہے اور 5290 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 12 2025 12:09:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100/200 روپیہ مزید نرم ہے اور 15000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ سبی کوالٹی مال لوڈ میں 15500/700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں تاہم گاہکی بھی سست ہے۔ .
Sep 08 2025
Sep 08 2025
Sep 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott