Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Jan 16 2024 12:45:47 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16600/16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پنجاب میں دھند زیادہ ہونے کی وجہ سے آمدن نہیں ہو پا رہی ہے۔ فل حال بازار اس لیے بہتر ہے۔ تاہم جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں ساتھ ساتھ بیچ بھی رہے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت نیچے آئے گی دوبارہ خریداری کر لیں گے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jan 15 2024 17:46:05 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16400/16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا مارکیٹ 85 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 5500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 15 2024 13:11:49 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 16200/16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایک مہینے کے اندر 3000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہو گئ ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ تھوڑی بہت نیچے آئے گی دوبارہ خریداری کر لیں گے۔ دوسری جانب گوار میل کی ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ گوار میل کا ریٹ 151 روپیہ کلو تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے سال سویا میل کا ریٹ کافی تیز تھا اور شارٹ تھا جس کی وجہ سے گوار میل کافی بکا تھا۔ اس سال گوار میل کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jan 13 2024 18:01:03 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 16500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی ہے۔ اکراچی تھرپارکر کوالٹی 16200/300 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Jan 13 2024 12:51:12 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سٹاکسٹ مظبوط ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 16200 تک بھاؤ بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Jan 11 2024 18:14:52 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 15500/15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jan 11 2024 14:49:49 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15500 تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Jan 10 2024 17:55:58 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 15500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ بہتر ہے سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ انڈیا مارکیٹ 5435 روپیہ تک ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 10 2024 15:45:37 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ آج انڈیا بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 5411 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ مں مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ مال خریدنے چاہیے ۔ .
Jan 09 2024 17:20:56 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15200/15300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Jan 09 2024 12:49:52 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے انویسٹرز مال لے رہے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی فل حال رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں بھی ٹریڈرز نے ان ریٹوں میں مال سٹاک کیے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سپورٹنگ ریٹوں کے اوپر ہے۔ اس میں لانگ ٹرم میں تیزی ہے۔ اس کو ٹریڈرز لمبے عرصے کے لیے سٹاک کرتے ہیں اور ایکسپورٹ والا آئٹم ہے۔ .
Jan 08 2024 18:24:34 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jan 08 2024 15:36:43 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 15000/15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بھی فل حال رکی سی ہے 5315 روپیہ تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 06 2024 18:07:54 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15000/15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Jan 06 2024 12:55:38 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jan 04 2024 18:00:22 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں حاضر مالوں کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15300/400 بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ کھل کر مال ملتے نہیں ہیں۔ .
Jan 04 2024 12:48:14 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ تاہم مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jan 03 2024 17:34:17 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14800/900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ .
Jan 03 2024 12:39:27 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 14900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 300 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15500 کا گاہک ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔مال مشکل سے ملتے ہیں۔ .
Jan 02 2024 18:21:18 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14600 تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ لانگ ٹرم کے لیے مال لے جاتے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200/15300 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مال مشکل سے ملتے ہیں ٹریڈرز بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ .
Jan 02 2024 13:21:13 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200/300 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں مال لے جاتے ہیں۔ .
Dec 28 2023 16:52:35 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14100/14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ شام میں مارکیٹ 200/300 پلس ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ سٹاکسٹ خریدار ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار سیڈ کا ریٹ تیز ہے 5517 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں جبکہ گوار گم کا ریٹ کم ہوئ ہے 11090 روپیہ تک ہے انڈین کرنسی میں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم کی ڈیمانڈ تو کم ہے لیکن گوار سیڈ کا سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ .
Dec 28 2023 13:08:43 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13800/13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15100/15200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Dec 27 2023 17:05:07 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم تھی اور 13800/13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14900/15000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Dec 27 2023 13:36:53 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 14000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی آج مارکیٹ 500 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 15000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ آج کراچی ڈیمانڈ کم ہے۔ .
Dec 26 2023 17:28:28 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ سٹاکسٹ گاہک ہے۔ جو بھی مال آتا ہے لے جاتے ہیں۔ .
Dec 26 2023 12:42:46 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ جو بھی مال آتے ہیں سٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی بھی 15400/15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا. مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ مال خریدنے چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی دو تین دن سے بہتر ہے دوبارہ 5500 سے اوپر ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Dec 23 2023 17:34:14 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ بھی 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5495 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں .
Dec 23 2023 12:28:43 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 200/300 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 15200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال ہفتہ 10 دن آمدن کا زور رہے گا۔ .
Dec 21 2023 17:13:01 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13800/13900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ دوسری جانب انڈیا کی مارکیٹ 50 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 5396.75 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott