Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Apr 15 2024 12:52:42 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی آج مارکیٹ 400/500 روپیہ تیز ہے اور 17800/18000 روپیہ تک بھاؤ مانگ رہے ہیں 93.310 کلو کے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 08 2024 16:39:18 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی کے 18000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17300 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Apr 08 2024 12:15:36 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی ٹھنڈی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17300 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Apr 06 2024 16:55:27 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 18100 تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ 20 دن پیمنٹ پر 18400 جبکہ 30 دن پیمنٹ پر 18600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Apr 06 2024 12:41:09 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18000/18100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کوئ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17400 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انڈیا بھی مارکیٹ گرم ہے۔ آج 87 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 5424 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ دونوں گرم ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 04 2024 17:02:34 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18025/50روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Apr 04 2024 12:51:53 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ ہی کوئ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ دوسری جانب انڈیا بھی مارکیٹ مسلسل تیز ہے۔ آج بھی 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 5351 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ دونوں میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Apr 03 2024 16:29:06 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17300 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا تین چار دن سے 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے۔ آج 5307 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 03 2024 15:25:47 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17900 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ جبکہ بیچ 18000 روپیہ کوںٔنٹل تک ہے۔ .
Apr 03 2024 11:56:49 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17800/17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17300 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوارے کی کھل کر سیلنگ بھی نہیں ہے۔ سٹاکیہ مال ہی نہیں بیچتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 02 2024 16:38:01 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17800/17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17300 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ آج مارکیٹ میں گاہکی تھوڑی خاموش تھی تاہم بیچ بھی اکا دکا ہی آتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Apr 02 2024 12:39:53 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17900/18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ انتہای کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مین تیزی کے امکانات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ بن گیا ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج دوسرا دن ہے انڈیا مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں بہتر ہوئ ہے اور 5240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 01 2024 16:54:49 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک خاموش ہوا ہے۔ تاہم بیچ بھی کوئ نہیں ہے۔ آج 20 دن پیمنٹ پر 18400/18450 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 01 2024 15:23:50 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 18100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ کوئ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17400 تک بھاؤ بن گیا ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 01 2024 14:00:28 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہو گئ ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل تک گاہک بن گیا ہے۔ فلحال مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ 20 دن پیمنٹ پر 18400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوگئے ہیں۔ .
Apr 01 2024 12:22:26 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہو گئ ہے اور 17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17300 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Mar 30 2024 16:01:35 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں پیر منگل پیمنٹ پر ۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کا۔ .
Mar 30 2024 13:06:02 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 30 2024 12:43:56 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی مارکیٹ تھرپارکر کوالٹی 17200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کا۔ .
Mar 28 2024 17:08:16 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 28 2024 12:31:11 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Mar 27 2024 16:44:07 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17100 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Mar 27 2024 13:04:23 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17400/17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17100 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں گوار گم کی ایکسپورٹ جنوری کے مہینے میں 20040 میٹرک ٹن تک تھی جو کہ 28٪ تک زیادہ ہے۔ جس میں سب سے زیادہ خریداری یو ایس پھر جرمنی اور پھر رشیا نے کی ہے۔ تاہم انڈیا میں گوارے کا ریٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 5104 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں جو پاکستانی کے حساب سے 17200 روپیہ کوئنٹل تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا میں مارکیٹ پچھلے 6/7 مہینے میں 1200/1300 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 13 2024 16:34:54 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 13 2024 12:43:54 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Mar 12 2024 19:27:13 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17100/17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 12 2024 14:46:09 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17100/17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی سیلنگ کوئ نہیں آ رہی ہے ٹریڈرز 17000 تک بھاؤ مانگتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ جس کی وجہ سے بازار نرم نہیں ہو رہا رکا ہوا ہے۔ تاہم نیچے ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ .
Mar 11 2024 18:49:57 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17000/17100 روپیہ فی 100 کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Mar 11 2024 13:05:31 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17000 روپیہ فی 100 کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے تاہم گاہکی بھی سست ہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Mar 09 2024 18:30:39 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16600 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott