+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2025 11:45:03
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ سبی کوالٹی 101 کلو لوڈ میں 16000 جیسی پوزیشن ہے۔ دوسری جانب انڈین مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے جودھپور منڈی میں 5309 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں گوارہ تو شارٹ ہے لیکن ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔