+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2023 20:08:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں حاضر 13000 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جبکہ جولائ کے سودوں کے 13035/45 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر تھی۔ اگست کے سودوں کے 13775 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ہے۔