+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2023 17:11:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کی ہوا نکل رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گھبراہٹ جولائ کے سودوں کا 13100/13125 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جبکہ اگست کے سودوں کا 13800 تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔