+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2023 15:20:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 12300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ جولائ 12575 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 12500/12550 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔