+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2022 11:08:28
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہابرڈ 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بعض بیچنے والے 16000 روپیہ من بھی مانگتے ہیں۔ جامپور ڈنڈی کٹ 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ شہزادی کوالٹی 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ لونگی کوالٹی 16000/18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔