+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2024 14:16:52
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی گودام کے مالوں کے 247 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حیدرآباد رشین مسور ہلکے مال 238 روپیہ جبکہ اچھے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور میں ہلکے مال بھی آئے ہیں وہ کم ریٹوں میں مل جاتے ہیں۔ لیکن ان مالوں کا گاہک نہیں بنتا ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔