+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2024 14:17:44
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر لوڈنگ والے مالوں کے 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کے لیے ماش ثابت ایس کیو کی بکنگ 1155 ڈالر رہی ہے جبکہ پاکستان کی بکنگ 10/15 ڈالر انڈیا سے اوپر ہی ہوتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔