+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2023 11:02:58
  • Comments

Millet | باجرہ

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔باجرہ لالا موسی 3400/3425  روپیہ من تک ریٹ ہے ۔جبکہ تھل منڈیوں میں 8500 کوئنٹل تک ریٹ ہے ۔ فل حال مارکیٹ ساکت ہے ۔